معروف ویڈیو گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ کے خالق ونس زیمپیلا کار حادثے میں ہلاک
حادثہ لاس اینجلس کی ایک شاہراہ پر پیش آیا، جہاں ونس زیمپیلا ایک فیراری گاڑی میں ایک اور شخص کے ہمراہ سفر کر رہے تھے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.