شوبز میں منشیات کا استعمال، محسن عباس کا بڑا انکشاف نشے کی حالت میں شوٹنگ پر آنے والے فنکاروں پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ شائع 17 جون 2026 10:33am