امریکا کی نئی شرط: ویزے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کروانے ہوں گے اس اقدام سے کئی ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا حاصل کرنا مشکل اور مہنگا ہو جائے گا۔ شائع 06 جنوری 2026 01:52pm