19 گریڈ کے نیب افسر وقاص احمد کی موت پر نئے اہم انکشافات وقاص احمد کے جسم پر زخموں کے نشانات موجود نہیں تھے، البتہ پاؤں پر سرنج کے نشان پائے گئے، ذرائع شائع 03 مارچ 2025 10:28am