مریخ پر جنگ لڑی جائے گی، بابا وانگا کی مزید خوفناک پیشگوئیاں آنجہانی نجومی نے نائن الیون، روس یوکرین جنگ جیسے بڑے واقعات کی پیشگوئی کی تھیں جو درست ثابت ہوئی۔ شائع 05 جولائ 2024 11:37pm
بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟