کراچی: بفر زون پیپلز چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر بچے پر چڑھ گیا بچہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، مشتعل افراد کا پانی کے ٹینکر پر پتھراو، ڈرائیور موقع سے فرار شائع 19 دسمبر 2025 05:54pm