آسٹریا کے اسکولوں میں کم عمر طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد خلاف ورزی کی صورت میں جرمانے اور دیگر انتظامی کارروائیاں کی جائیں گی شائع 11 دسمبر 2025 10:44pm