آئندہ دو سال کے لیے ٹی 20 کرکٹ کا سلطان کون ہوگا؟ فیصلہ آج آج شام بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹاکرا ہوگا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2024 04:35pm