پالتو بلی کی غلطی سے استعفیٰ ارسال، خاتون نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھی خاتون نے نوکری بچانے کے لیے باس سے رابطہ کیا تاہم باس نے اس کی وضاحت پراعتبار کرنے سے انکار کردیا شائع 22 جنوری 2025 04:39pm
آزاد کشمیر انتخابات میں بڑا اپ سیٹ: سابق وزیراعظم کو شکست، باغ اور حویلی میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری