پین یا پینسل کے نشان والے نوٹوں پر پابندی کی خبر، اسٹیٹ بینک کا بڑا بیان آگیا
خبروں میں دعویٰ کیا گیا کہ یکم جولائی 2025 کے بعد سیاہی یا ہاتھ سے تحریر شدہ نشانات والے کرنسی نوٹ قانونی حیثیت کھو بیٹھیں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.