کیا دنیا سے مرد ختم ہوجائیں گے، اِن کی جگہ کون لے گا؟
وائی کروموسوم گزشتہ 30 کروڑ سال میں اپنے 97 فیصد قدیم جینز کھو چکا ہے اور اگر یہی رفتار برقرار رہی تو یہ چند ملین سال بعد مکمل ختم بھی ہوسکتا ہے: جینی گریوز
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.