پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:16pm خاکروب کے ضمانتی مچلکے مسترد ہونے کے بعد عمران خان کے وکیل خود عدالت پہنچ گئے اگر عدالت حکم دے تو میں ابھی عمران خان کو لے آتا ہوں، ضامن
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:54pm زمان پارک کا خاکروب عمران خان کے ضمانتی مچلکے دینے عدالت پہنچ گیا عدالت نےعمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے
پاکستان شائع 24 مئ 2023 05:43pm لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل زمان پارک میں انٹرنیٹ بندکرنےکےاحکامات جاری ہوئے، رہنما پی ٹی آئی کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:46pm عمران خان نے 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا لگژری ٹیکس جمع کروا دیا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 05:44pm زمان پارک میں دوبارہ پولیس چوکیاں قائم کردی گئیں پولیس کا ٹرک ضروری سامان لے کر زمان پارک پہنچ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:18pm پی ٹی آئی کے 72 اراکین کو اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا حکم، تحریری فیصلہ فرخ حبیب کا این اے 108 میں الیکشن روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان شائع 20 مئ 2023 08:45am عمران خان طبی معائنے کے بعد شوکت خانم اسپتال سے زمان پارک پہنچ گئے عمران خان 4 گھنٹے تک اسپتال میں رہے، مکمل طبی معائنہ اور ٹیسٹ کیے گئے
اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 03:51pm عمران خان کا پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کے خلاف بڑا فیصلہ پارٹی چھوڑنے والوں سے رابطے مکمل منقطع کئے جائیں، عمران خان
پاکستان شائع 18 مئ 2023 12:02pm حکومت خود دہشت گرد ساتھ لاکر زمان پارک میں دکھائے گی، بابر اعوان خوف سے کوئی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:32pm زمان پارک میں کسی بھی وقت بڑا آپریشن متوقع، 8 مشتبہ افراد گرفتار پنجاب حکومت کا کمشنر لاہور کو زمان پارک بھیجنےکا فیصلہ
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:12am زمان پارک میں دوپہر 2 بجے تک کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی، نگراں وزیراطلاعات پنجاب عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان نہیں، 'جواب کا انتظار'۔
پاکستان شائع 18 مئ 2023 09:02am 40 دہشت گرد میرے گھر میں ہیں تو ضرور آئیں لیکن وارنٹ لے کر آئیں، عمران خان پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات کو عمران خان کا جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 11:45pm زمان پارک میں پولیس آپریشن کا خدشہ، یہ میری آخری ٹویٹ ہے، عمران خان زمان پارک میں 40 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے کم از کم 400 پولیس والوں کو جانا ہوگا، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 15 مئ 2023 02:17pm عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد بشری بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
پاکستان شائع 13 مئ 2023 08:31am عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے زمان پارک پہنچ گئے حلمیہ خان اور بھانجے سمیت کارکنوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کا پرتپاک استقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:21pm زمان پارک آپریشن: شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ تھانہ ریس کورس پولیس نے شبلی فراز کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:12pm زمان پارک پولیس تشدد کیس: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب عدالت طلب اگر ریکارڈ پیش نہیں کیا جا رہا تو ذمہ دار افسروں کو بلا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:28pm تحریک انصاف نے کئی انتخابی ٹکٹ واپس لے کر دوسرے امیداروں کو دے دیے دیگر حلقوں کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 04:46pm پی ٹی آئی کارکنان کا ٹکٹوں کی تقسیم پر زمان پارک کے باہر احتجاج زمان پارک کے باہر مظاہرے میں پیرا شوٹر نامنظور کے نعرے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 03:18pm عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک آپریشن روکنے کی درخواست مسترد بشریٰ بی بی کے وکیل اظہر صدیق پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 12:29pm زمان پارک میں بلٹ پروف گیٹ نصب کرنے کیلئے پہنچا دیا گیا گیٹ کی چوڑائی 16 فٹ اور لمبائی 10 فٹ جبکہ موٹائی 1.5انچ ہے
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 06:26pm عمران خان کے سیکیورٹی گارڈز تبدیل کرنے کا فیصلہ زمان پارک میں عمران خان کے سیکیورٹی ہیڈ کی جانب سے گارڈز کی سلیکشن کے لیے انٹرویوز
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 04:15pm دہشت گرد صرف کچے میں نہیں زمان پارک میں بھی موجود ہیں، خواجہ آصف دہشت گردوں کو سیاسی پشت پناہی بھی مل گئی ہے، وزیردفاع
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 08:26am آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:25pm آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب، عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو طلب کرلیا سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی عمران خان سے اہم ملاقات جاری ہے، ذرائع
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 03:04pm عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی رہائش گاہ جانے والے راستے دو مقام پر آہنی دیوار سے بند
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 09:37pm عمران خان کا عالمی برادری سے جمہوری اقتدار کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرنے کا مطالبہ برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کی پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کی اہمیت پر زور
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 09:58pm لیسکو کا زمان پارک میں بجلی چوری کے معاملے پر نوٹس لیسکو نے جی او آر سب ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ فوری ایکشن لیا جائے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 06:27pm عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع عمران خان نے اسلام آباد میں درج 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:04am اتحادیوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی ذکر نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ عدالت میں پولیس نے عمران خان اور کارکنوں پر حملہ کیا، احمد اویس