وزیر داخلہ سندھ کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعتراف جرائم پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، 3 ماہ کے اندر قابو پالیں گے، ضیا الحسن لنجار شائع 09 اپريل 2024 09:55am
ایم کیو ایم پولیس فورس کو متنازع بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے، وزیر داخلہ سندھ ایم کیو ایم جان لے چور ڈاکو کی کوئی ذات نہیں ہوتی، ضیاء الحسن لنجار اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 09:39pm