جنرل ساحر شمشاد مرزا سے زمبابوے کے فضائیہ کمانڈر کی ملاقات دونوں ممالک نے سیکیورٹی و دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر شائع 24 اپريل 2025 09:31pm