حامد کرزئی کو افغانستان چھوڑنے کی اجازت مل گئی، براستہ یو اے ای جرمنی روانہ 'طالبان پہلے بھی دو مرتبہ انہیں ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے سے انکار کرچکے ہیں۔'
افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ' سفارت خانے پر 100 راؤنڈز کے ساتھ ساتھ 7 بار اسنائپر شاٹس بھی فائر کیے گئے'
ایلون مسک نے ٹویٹر پر سنسرشپ میں ملوث بھارتیوں کے نام افشا کردئے ایک اسٹوری کی سنسرشپ کے حوالے سے ہونے والی گفتگو کو ظاہر کرتے اندرونی حساس دستاویزات
دنیا اسرائیلی فوجی نے فلسطینی شہری کو انتہائی قریب سے گولی ماردی نوجوان کی شناخت عمارمفلح کے نام سے ہوئی ہے
دنیا امریکی ریاست ہوائی میں آتش فشاں سے لاوے، دھویں کا اخراج لاوے سے شہری آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے، حکام
دنیا یورپ تنہا روس کے حملے کا سامنا نہیں کرسکتا، وزیراعظم فِن لینڈ یورپ اپنی سلامتی کے لیے امریکا پرانحصار کر رہا ہے، سانامارین