Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

یورپ تنہا روس کے حملے کا سامنا نہیں کرسکتا، وزیراعظم فِن لینڈ

یورپ اپنی سلامتی کے لیے امریکا پرانحصار کر رہا ہے، سانامارین
شائع 03 دسمبر 2022 08:41am
یورپ کی سیکیورٹی کمزور ہے، وزیراعظم فِن لینڈ  —  تصویر: بی بی سی
یورپ کی سیکیورٹی کمزور ہے، وزیراعظم فِن لینڈ — تصویر: بی بی سی

فن لینڈ کی وزیراعظم سانا مارین نے اعتراف کیا ہے کہ یورپ تنہا روس کے حملے کا سامنا نہیں کرسکتا ہے۔

ایک انٹرویو میں سانا مارین نے کہا کہ یورپ اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر انحصار کر رہا ہے، یوکرین پر روس کے حملے نے ظاہر کردیا کہ یورپ کی سیکیورٹی کمزور ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہتھیاروں کی پیداوار سمیت یورپ کو دفاعی صلاحتیوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم سانا مارین کا کہنا ہے کہ یورپ کو ٹیکنالوجی کے لیے چین پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔

russia

Ukraine

Finland

Sanna Marin

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div