نوعمر لڑکی کو آن لائن ہراساں کرنے والی انجان شخصیت اپنی ماں نکلی معاملہ اتنا بڑھ گیا تھا کہ ملزم کی تلاش میں مدد کے لیے ایف بی آئی کے ماہرین کو بلانا پڑا۔
بھارتی فوج میں شامل کتیا نے بچے کیوں دیئے، بورڈ آف انکوائری بیٹھ گیا فوج میں شامل کتوں کو کبھی دوسرے کتوں کے ساتھ رابطہ نہیں کرنے دیاجاتا۔
فوجی کا موت سے قریبی سامنا، گولی ہیلمٹ کے آر پار کئی سوشل میڈیا صارفین نے اسے معجزہ قرار دیا تو بعض نے ہیلمٹ کے معیار پر سوال اٹھایا۔
دنیا اسرائیلی وزیر کی مسجدِ اقصیٰ کے بے حرمتی پر امریکا کی مذمت، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب سلامتی کونسل کی میٹنگ جمعرات کو بلائی گئی ہے۔
دنیا اسرائیلی وزیر کیجانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی، پاکستان کی سخت مذمت بے حرمتی دنیا بھرکے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کرتی ہے، دفتر خارجہ
دنیا امریکا کا جنوبی و شمالی کوریا کے جوہری تجربات پر اظہارِ تشویش جوہری تجربات پر ردعمل دینے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
دنیا دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکا 'طالبان کے فیصلوں کیخلاف اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں'