اترا کھنڈ میں مسلمانوں کے گھر مسمار کرنے کیخلاف سپریم کورٹ کا حکم پچاس ہزار لوگوں کو راتوں رات اکھاڑ کر نہیں پھینک سکتے، سپریم کورٹ
’ولیم نے گریبان سے پکڑ کر گرایا‘ شہزادہ ہیری کی کتاب آنے سے قبل ہی اقتباسات لیک ہیری اور میگھن شاہی محل کو خیرباد کہہ چکے ہیں
دنیا ائر انڈیا بزنس کلاس کے مسافر نے خاتون پر پیشاب کر دیا، مقدمہ درج خاتون نے چیئرمین ٹاٹا گروپ کو خط لکھا جس کے بعد کارروائی کی گئی
دنیا امریکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا کو سزائے موت ایمبر پردوست کو قتل کر کے لاش دریائے مسی سیپی میں بہانے کا الزام تھا
دنیا سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش، برفباری سے سردی بڑھ گئی تبوک اور نیوم میں برف باری سے پہاڑی علاقوں میں سفیدی چھاگئی