بھارتی فوج کے31 سپاہی ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز کی گرفت میں آگئے بھارتی سپاہیوں نے فریڈم فائٹرز سے منت سماجت کرکے جان بچائی
روس کے زیرقبضہ علاقے میں اسپتال پر یوکرین کا حملہ، 14 افراد ہلاک یوکرین نے جان بوجھ کراسپتال پر حملہ کیا جوجنگی جرم ہے، روسی حکام
پرتگال، تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہزاروں اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے ماہانہ اجرت میں کم سے کم 120 یورو اضافے کا مطالبہ