پاکستان کرپشن میں مزید آگے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری نئی رپورٹ میں پاکستان کا نمبر140واں ہے۔
چین کے ایک صوبے میں زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اجازت اب غیر شادی شدہ افراد بھی بچوں کی پرورش کرسکتے ہیں