سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا سعودی عرب میں 23 مارچ بروز جمعرات کو رمضان المبارک 1444 ہجری کا پہلا روزہ ہوگا
500 روپے قرض واپس نہ کرنے پر پڑوسی کے ہاتھوں بزرگ شہری قتل بزرگ شہری اپنے وعدے کے مطابق طے شدہ وقت پر رقم ادا نہیں کر پائے
دبئی: افطار کروانے والے اجازت نامہ لیں ورنہ جُرمانہ بھرنے کیلئے تیار رہیں خلاف ورزی کرنیوالوں کوقانونی احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا، جس میں جرمانہ، قید شامل ہے
دنیا تمام ترمشکلات کے باوجود پاکستانی گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ خوش فن لینڈ مسلسل پانچویں سال دنیا کا سب سے خوش ملک قرار
دنیا پی ٹی آئی کیخلاف دہشت گردی کے اندھا دھند مقدمات پر ہیومن رائٹس واچ بول اٹھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو احتجاج کرنے والوں کے حقوق پامال نہیں کرنے چاہئے، ہیومن رائٹس واچ
دنیا پورن اسٹار کو رقم کی ادائیگی پر ٹرمپ کوگرفتاری کا خوف لاحق سابق امریکی صدر نے 2016 میں ایک لاکھ 30 ہزار ڈالرزکی ادائیگی کی تھی