قاسم سلیمانی کے بعد ایران کی ایک اور طاقتور شخصیت قتل آیت اللہ سلیمانی کے قاتل کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
لیبیا: تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت57 افراد جاں بحق جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، مصراور شام سے ہے
طالبان نے کابل ائیرپورٹ حملے میں ملوث داعش کا ’ماسٹر مائنڈ‘ ہلاک کردیا دھماکے میں تقریباً 170 افغان باشندے اور 13 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے
دنیا پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر نے والدہ کے تعلقات چھپانےکیلئے 2 افراد کو مارڈالا مہک بخاری نے والدہ کے دوست کومارنے کیلئے دیگرپاکستانیوں کی مدد لی
دنیا مودی سرکار کی اپنی عوام کو ایک اور دھوکا دینے کی تیاری پہلے سے چھپائے گئے گولہ بارود کی برآمدگی ظاہر کی جائے گی، ذرائع
دنیا بھارت میں ڈارون کو نصاب سے نکالنے پر سیکڑوں سائنسدانوں کا احتجاج تازہ ترین طبع آزمائی نطریہ ارتقاء کے خالق چارلس ڈارون پرکی گئی
دنیا آسٹریلیا پہنچنے والی امریکی خاتون سے سونے کا پستول برآمد آسٹریلیا میں اسلحہ سے متلعق جامع قوانین موجود ہیں
دنیا سعودی عرب: متعدد حادثات کے بعد سڑک کا خطرناک حصہ 4 ماہ کیلئے بند ایک ماہ قبل اسی مقام پربس حادثے میں20 عمرہ زائرین جاں بحق ہوئے تھے
دنیا سعودی عرب نے فوجی اخراجات میں یورپی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا برطانیہ، جرمنی اور فرانس بھی سعودی عرب سے پیچھے رہ گئے