عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیراعظم ہم پاکستان میں صورت حال کی بغور نگرانی کر رہے ہیں، رشی سونک
گرفتاری ’فوجی بغاوت‘ معلوم ہوتی ہے، عمران کو لائیو نشریات کی اجازت دی جائے: امریکی رکن کانگریس بدعنوانی کے کیس میں کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، بریڈ شرمین
عدالت نے ٹرمپ کو خاتون صحافی کیساتھ جنسی بدسلوکی کا قصوروار قرار دیدیا عدالت کا 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
دنیا پاکستانی نژاد تفہین شریف انگلینڈ کی ’بارو آف ٹیم سائیڈ‘ کی پہلی ایشیائی مُسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے
دنیا یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جو بھی ہو قانون اور آئین کے مطابق ہو، انٹونی بلنکن چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پرامریکی وزیر خارجہ کا ردعمل
دنیا امریکا اور یورپی یونین کی پاکستان کے حالات پر گہری نظر اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے آج تمام قونصلر اپوائنٹ منٹس منسوخ کردیں