روس یوکرین تنازع: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان روس نے زیرقبضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم پر حملہ کیا تھا
46 ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے حج سے قبل عازمینِ کرام کو مدینہ منورہ کی زیارت مکمل کروائی جائے گی
سعودی ولی عہد سے امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات، علاقائی معاملات پرتبادلہ خیال ملاقات میں سینیئر سعودی اور امریکی حکام موجود تھے
دنیا فحاشی اور تشدد: متعدد امریکی اسکولوں میں بائبل پر پابندی عائد شکایت میں کہا گیا ہے کہ بائبل ”سب سے زیادہ جنسی موضوعات والی کتابوں میں سے ایک ہے۔“
دنیا ترک صدر کی تصویر پر مونچھیں بنانے والے نوجوان کو جیل بھیج دیا گیا گزشتہ سال صدر کی توہین پر 16 ہزار سے زائد سزائیں سنائی گئیں۔
دنیا ایران کا آواز کی رفتار سے 15 گنا تیز ہائپر سونک میزائل بنانے کا دعویٰ اسرائیل میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں۔
دنیا روس اور یوکرین کی بمباری میں ڈیم تباہ، سیلاب کا خدشہ دھماکے کے بعد پاور پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
دنیا امریکا نے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ کردیا خدیجہ شاہ دہری شہریت رکھتی ہیں، ترجمان ویدانت پٹیل