افغانستان میں مسجد میں دھماکا، سابق پولیس کمانڈر سمیت 11 افراد جاں بحق دھماکا بدخشاں کے جاں بحق نائب گورنرمولوی نثار کی فاتحہ خوانی کےدوران ہوا، حکام
برطانیہ، سبزی کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں موسم کی خرابی کے باعث سپلائی چین متاثر ہوئی ہے، حکام
برطانوی وزیراعظم امریکا کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے لیے بات چیت کریں گے
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے میری فیملی کی زندگی خطرے میں ڈالی، امریکی سابق نائب صدر مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آغازکردیا
لائف اسٹائل طوفان نے 9 سالہ بچے کو آسمان میں 15 میٹر تک اچھال کر دور پھینک دیا موسمیاتی مظہر کا یہ جارحانہ رویہ ویڈیو میں بھی قید ہوگیا۔
دنیا دبئی: کاروبار کے نام پر 86 شہریوں کو لوٹنے والا عرب نژاد یورپی گرفتار پولیس ایک عرب شہری کی گرفتاری کیلئے بھی کارروائی کررہی ہے
دنیا کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے امریکی فضا آلودہ، آسمان کا رنگ بدل گیا نیویارک کے کچھ حصوں میں صورتحال خطرناک شکل اختیار کر گئی.
دنیا سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق محمد بن سلمان اورپیوٹن کے درمیان مختلف امور پرگفتگو
دنیا برطانیہ میں اشیاء ضروریہ کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر70 فیصد اضافہ ہوا