Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

برطانیہ، سبزی کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

موسم کی خرابی کے باعث سپلائی چین متاثر ہوئی ہے، حکام
شائع 08 جون 2023 05:34pm
تصویر/ روئٹرز
تصویر/ روئٹرز

برطانیہ میں سبزی کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، سال کے آغاز سے اب تک سبزیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق آلو کی قیمتوں میں 60 اور گاجر کی قیمت میں ساڑھے 37 فیصد اضافہ ہوا ہے، حکام کے مطابق برطانیہ میں موسم کی خرابی کے باعث سپلائی چین متاثر ہوئی ہے۔

مزید بتایا کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران زیتون کے تیل کی قیمت میں 46.4 فیصد اضافہ ہوا جبکہ چینی کی قیمت 46.4 فیصد بڑھی ہے۔

برطانوی ادارہ شماریات کے مطابق 12 ماہ کے دوران انڈوں کی قیمتوں میں 37 فیصد جبکہ آٹے کی قیمت 30 فیصد اضافہ ہوا۔

United Kingdom

Inflation

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div