یونان کشتی حادثہ: میتوں کو پاکستان بھیجنے کا سلسلہ 20 جولائی سے شروع ہوگا تمام میتیں قطر ائیرویز کے ذریعے پاکستان روانہ کی جائیں گی
نگران حکومت بنوانے کیلئے بنگلہ دیش میں ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے، جلاؤ گھیراؤ میں ایک ہلاک مارچ میں شریک ہزاروں افراد کا وزیر اعظم شیخ حسینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
سیما رند سے تفتیش میں نئے الزامات لگ گئے، متعدد بھارتی مردوں سے رابطوں کا دعویٰ سیما نیپال کی سرحد سے غیر قانونی طور پربھارت میں داخل ہوئی تھی
دنیا ساحل سے ملنے والی پُراسرار گنبد نما چیز بھارت کے ’چندریان 3‘ کا حصہ ہے؟ پُراسرار چیز کا تعلق بھارت سے ہو بھی سکتا ہے، سربراہ بھارتی خلائی پروگرام
دنیا سیلاب کا پانی تاج محل تک پہنچ گیا آگرہ میں 17ویں صدی کی اس یادگار کو سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
لائف اسٹائل یونان: جنگل میں لگی آگ نے تباہی مچا دی، تصاویر موسمی حالات کے باعث امدادی کارروائیاں متاثر ہو رہی ہیں
دنیا چین سے تعلقات بحالی کیلئے امریکا نے 100 سالہ ہنری کسنجر کو پھر بھیج دیا کسنجر 52 برس پہلے پاکستان کے راستے خفیہ طور پر چین پہنچے تھے
دنیا ’کووڈ سے یہودی محفوظ رہے‘ ، سازشی نظریہ پیش کرنیوالی برطانوی ٹی وی میزبان پر تنقید بیورلی ٹرنرنے عالمی وبا کو مغرب تباہ کرنے کیلئے حیاتیاتی ہتھیار قراردیا
دنیا شمالی کوریا نے امریکی فوجی گرفتار کرلیا امریکی فوجی کو سزا کاٹنے کے بعد گھر بھیجا جارہا تھا بھاگ کر شمالی کوریا جا پہنچا
دنیا روس نے یوکرینی اناج کی برآمد کا معاہدہ توڑ دیا، گندم مہنگی ہونے کا خدشہ 'بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل خطرناک ہوسکتی ہے'