قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی عراقی خاتون صحافی پر چوری کا مقدمہ خاتون صحافی نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے انعام اور ملازمت کی پیشکش سے متعلق خبریں جھوٹ قرار دے دیں
انجو کی بھارتی ’شوہر‘ کو دھمکیاں، اروند نے پاسپورٹ منسوخی کا مطالبہ کردیا پاکستان آنیوالی خاتون نے تین برس قبل طلاق کا مقدمہ دائر کیا تھا.
دنیا امریکا میں شدید گرمی، ہیٹ ویو سے شہری پریشان بہت سے علاقوں میں درجہ حرارت ریکارڈ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
دنیا سعودی عرب یوکرین جنگ پر مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار جنگ کے فریق روس کو مذاکرات میں شامل ہی نہیں کیا گیا۔
دنیا دہلی اور یوپی میں عاشورہ جلوسوں پر پولیس لاٹھی چارج، کرنٹ لگنے سے 8 جاں بحق دہلی میں جلوس پر راستہ بدلنے کا الزام عائد کیا گیا
دنیا آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے، 10 افراد ہلاک، 100 زخمی فیکٹری میں دھماکے آگ لگنے کی وجہ سے ہوئے، حکام
دنیا سمندری طوفان ڈوکسوری کی چین میں تباہی، بیجنگ بھی زد میں آگیا 2لاکھ 30ہزار سے زائد ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف
لائف اسٹائل وہ گاؤں جو انٹرنیٹ سے جان چھڑانا چاہتا ہے علاقے سے انٹرنیٹ اور موبائل فوں ٹاورز ہٹانے کیلئے حکومت سے رابطہ
دنیا مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو پتھر کے تاریک دور میں پہنچا دیا مقبوضہ کشمیر انٹرنیٹ اور ٹیلیفونز کی بندش میں سرفہرست
دنیا نگران حکومت کیلئے احتجاج کے دوران بنگلہ دیش میں بسیں نذرآتش، دھماکے، پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ اتوار اور پیر کو کشیدگی مزید بڑھنے کے خدشات