امریکی کانگریس میں اسلام کوعظیم مذہب تسلیم کرنے کی قرارداد پیش قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی
دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر نے اپنا نام خراب ہونے پر کمپنی کیخلاف مقدمہ کردیا مسٹر بیسٹ نے امریکی کمپنی کو اپنے نام کے برگر بیچنے کی اجازت دی تھی
سازش کے جھوٹے الزامات مہنگے پڑ گئے، ٹرمپ کیخلاف مقدمہ کیا ہے ٹرمپ کو2020 کے انتخابات پراثر انداز ہونے کے الزامات کا سامنا ہے
دنیا سعودی عرب میں گاڑیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہری گرفتار گاڑی چوری کرنے والے دو شامی شہری بھی گرفتار، سعودی پولیس
دنیا بیجنگ میں 40 گھنٹوں کی مسلسل بارش نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، 20 اموات شمالی چین میں شدید بارشوں سے 130 ملین افراد متاثر ہوں گے، سرکاری میڈیا
دنیا برطانوی وزیراعظم رشی سوناک سے شرابیوں کی بدتمیزی بئیر فیسٹیول میں شرکت کرنے والے رشی سونک شدید جملے کسے گئے۔
دنیا یو اے ای نے ’کوپ 28‘ اجلاس کے دوران احتجاج کی اجازت دے دی یو اے ای پہلے ہی اپنی تیل کی پیداوار کے باعث تنقید کی زد میں ہے۔
دنیا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری فرد جرم عائد کردی گئی ٹرمپ پر کارِ سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے اور شہری حقوق پامال کرنے کی سازش کا الزام لگایا گیا ہے۔
دنیا ’طالبان پر واضح کیا افغانستان کو دہشت گرد حملوں کے لیے اڈا نہ بننے دیں‘ ہم پاکستانی عوام کی مقابلے اور تباہ کن حملے سے سنبھلنے کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں، میتھیو ملر