ٹرمپ کیخلاف چار فرد جرم کیا ہیں؟ الیکشن لڑنے سے روکنا مشکل کیوں چوتھی زیادہ سنگین فرد جرم منگل کو عائد ہوئی، مقدمے طول پکڑ سکتے ہیں۔
بچیوں کے اسکول کھول دو، افغان خاتون رہنما طالبان کے پاس پہنچ گئیں ذبیح اللہ مجاہد نے انہیں کیا جواب دیا؟
روس میں پیٹرول پمپ پر دھماکا، 35 افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی دھماکے سے قریبی عمارتوں اور کاروں کو نقصان پہنچا۔
دنیا درجہ حرارت خطرناک حد پر، عراق نے بنفشی جھنڈا لہرادیا 13 گورنریوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر جائے گا۔
دنیا ’خواتین مریضوں کی رازداری کا تحفظ کریں‘ ، برطانوی وزیراعظم کی یاددہانی رشی سونک نے نیشنل ہیلتھ سروس ٹرسٹس کو نیا یدایت نامہ سامنے آنے کے بعد یاد دہانی کروائی
دنیا سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے کئی لوگوں نے میگافون لے کر گستاخوں کو جواب دینے کی کوشش کی
دنیا برطانیہ میں پولش ماں اور پاکستانی باپ کی 10 سالہ بیٹی قتل، 3 مطلوب افراد ملک سے فرار لڑکی کی لاش جب گھر سے ملی تو وہاں کوئی بھی موجود نہیں تھا، میڈیا رپورٹس
دنیا بنگلہ دیش: اسیرجماعت اسلامی رہنما کے انتقال کے بعد ہزاروں افراد کااحتجاج مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، حکومت کیخلاف نعرے بازی
دنیا سی پیک اورپاک چین دوستی سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ چین پاکستان سے مل کر دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے کام جاری رکھے گا، وانگ وینبن
دنیا دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم میں رنگ گئی یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بھی بجائی گئی