برقع پوش کشمیری مسلمان طالبات اسکول میں آرتی کرنے پر مجبور مسلمان طالبات کو اسکول کے میدان میں برقع پہنے گنیش آرتی گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے بھارتی ریاست کو ’مکہ‘ قرار دیدیا تمام ممالک 'پینڈامک ایکارڈ' کو حتمی شکل دینے کے عمل کو تیز کریں، ٹیڈروس گیبریئس
بھارتی فوج کا بڑا نقصان، متعدد فوجی ہلاک و زخمی مرنے والوں میں آٹھ فوجی اور ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) شامل
دنیا امریکہ کے سابق مشیر سلامتی نے کانگریس سے سائفر تحقیقات کا مطالبہ کردیا بائیڈن انتظامیہ کاعمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ کرنا غیرمعمولی بات ہے، جان بولٹن
دنیا یوکرین پر روس کا میزائل حملہ، 7 ہلاک 90 سے زائد زخمی حملے میں ایک مرکزی چوک، یونیورسٹی کی عمارت اور ایک تھیٹر کو نقصان پہنچا
دنیا 270 سے زائد مسافروں سے بھرے جہاز کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا پائلٹ نے واش روم جانے کیلئے فلائٹ ڈیک سے باہر قدم رکھا، لیکن وہیں گرگیا۔
دنیا سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنیوالے پرخاتون کا دھاوا سلوان مومیکا پر خاتون نےآگ بجھانے والا پاؤڈر اسپرے کردیا
دنیا برطانوی تاریخ کے سب سے بڑے ’سیریل چائلڈ کلر‘ کیس کا فیصلہ آگیا نرس لوسی لیٹبی نوزائیدہ بچے قتل کرنے کی مجرم قرار
دنیا واشنگٹن، مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں پولیس کا جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کیمپ ڈیوڈ میں امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کے تاریخی مذاکرات سہ فریقی سربراہی اجلاس کا انعقاد چین اور شمالی کوریا کے بارے میں خدشات کے تناظر میں کیا گیا