اب کوئی کسی کو بلاک نہیں کر سکے گا، ٹوئٹر کا اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان ایکس جلد ہی بلاک فنکشن ختم کر دے گا، اس کا کوئی مطلب نہیں، مسک
روس سے بھاگ کر امریکا جانیوالا وزیر ٹرک چلانے پر مجبور ڈینس شیرونوف سیاسی پناہ کی درخواست پر کارروائی کے منتظر ہیں
دنیا نجی طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ، دس افراد ہلاک حادثہ کوالالمپور میں موٹر وے پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران حادثہ پیش آیا۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کو خط میں ’زہر‘ بھجوانے والی خاتون کو 22 سال قید خاتون کینیڈا اور فرانس دونوں ممالک کی شہریت رکھتی ہے
دنیا خواتین کیلئے دقیانوسی زبان استعمال نہ کریں، بھارتی ججوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری 'الفاظ صرف الفاظ نہیں ہیں بلکہ فیصلوں کو متاثر کرتے ہیں'۔
دنیا بھارت نے مسلمان ملک کو کھانسی کے شربت کے نام پر کیڑے مار دوا بھیج دی ازبکستان میں 2022 میں سیرپ کے استعمال سے 65 بچے جاں بحق ہوئے تھے