قرآن کی بے حرمتی کرنیوالے پر چیچن صدر کے بیٹے کا حملہ چیچن صدر کے 15 سالہ بیٹے نے جیل میں یوکرینی نوجوان پر حملہ کیا۔
تعلقات کی بحالی، ایرانی وزیر خارجہ پہلے دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات میں اختلافات کے خاتمے سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
بھارتی انتہا پسندوں کے لندن میں سکھوں پر حملے، پولیس افسر سمیت 4 زخمی واقعہ بھارت کے یوم آزادی کےموقع پر پیش آیا
دنیا ٹرمپ کیخلاف مقدمہ سننے والی جج کو دھمکی، خاتون گرفتار 'آپ ہماری نظروں میں ہیں، ہم آپ کو قتل کرنا چاہتے ہیں'۔
دنیا افغاستان میں سیاسی جماعتیں غیرشرعی قرار، پابندی عائد کردی گئی 'سیاسی جماعتوں سے قوم کے مفادات وابستہ ہیں, نہ ہی قوم انہیں پسند کرتی ہے'۔
دنیا یورپ کے راستے میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 63 ہلاک 100 تارکین وطن سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جا رہے تھے