روس سے اناج معاہدہ ختم ہونے کے بعد یوکرین نے نیا راستہ تلاش کرلیا گزشتہ ہفتے مذکورہ راستے سے ایک بحری جہاز کا کامیاب انخلاء ہوا، یوکرینی سینئر عہدیدار
مرحوم دوست کی بیٹی پر ناقابل بیان مظالم ڈھانے والا بھارتی افسر گرفتار منہ بولی بھانجی کی بار بار عصمت دری چھپانے پر بیوی بھی زیر حراست
اٹلی میں ہم جنس پرستوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے ہزاروں بچے ’یتیم‘ ہوگئے اٹلی کی سخت گیر حکومت کا یونین کونسلز کے فیصلوں پر کڑا وار
دنیا سماعت سے محروم شامی بچی نے پہلی بار اذان سنی تو کیا ہوا؟ بچی کو دیکھ کروالدین کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل آئے۔
دنیا دوران پرواز ائر ہوسٹس سے بے تکلف ہونے والا مسافر گرفتار واقعہ جمعہ کے روز مالے سے بنگلورو جانے والی انڈیگو کی پروازمیں پیش آیا۔
دنیا ڈنمارک کے بڑے اعلان کے بعد یوکرینی وزیراعظم ایف سولہ طیارے کے کاک پٹ میں سوار ڈنمارک کی جانب سے 19 جیٹ طیارے یوکرین کو فراہم کیے جائیں گے
دنیا بھارت نے برآمد پر پابندی لگا دی، پاکستان میں ایک سبزی مہنگی ہونے کا خدشہ گزشتہ ہفتے حکومت نے نئی فصل کی آمد تک بفر اسٹاک فوری ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔
دنیا یونان، پاکستانی نوجوان کے قتل میں ملوث 4 افراد گرفتار ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا
دنیا اسرائیل نے برطانوی عدالتوں پراثرانداز ہونے کی کوشش کی، گارڈین کا بڑا انکشاف برطانوی اخبار گارڈین کو دستاویزات مل گئیں
دنیا سنگاپور میں گھریلو ملازمین کو کنٹرول کرنے کیلئے لوگ پولیس کو استعمال کرنے لگے مالکان کے پاس بےپناہ اختیارات ہیں، انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ
دنیا ماں کے علاج کیلئے اے ٹی ایم کو کاٹ کر کھولنے والا گرفتار گرفتار شخص اے ٹی ایم کاٹنے کے طریقے کے بارے میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتا تھا