برطانیہ میں اسکالرشپ پرتعلیم حاصل کرنے کیلئے کیسے اپلائی کریں چیوننگ اسکالر شپ پروگرام کیلئے درخواستیں 12 ستمبر سے جمع کروائی جاسکتی ہیں
یونان میں 18 جلی ہوئی لاشیں برآمد، تارکین وطن ہونے کا شبہ شمالی یونان کے جنگلات کے علاقے میں گزشتہ چار روز سے آگ لگی ہوئی ہے
دنیا ’چین کی پاکستان کو برکس کا رکن بنانے کی کوشش، انڈیا خوفزدہ‘ 'چین اپنے زیراثر ممالک کو برکس کا رکن بنانے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو انڈیا تنہا ہو جائے گا۔'
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کی تاریخ بتا دی ٹرمپ کو اپنے دور اقتدار میں کیے گئے افعال پر چار مجرمانہ مقدمات کا سامنا ہے۔
دنیا نوزائیدہ بچوں کی ’سیریل کلر‘ نرس کو عمر قید کی سزا سُنا دی گئی برطانوی نرس نے 2015 سے 13 ماہ کے دوران 7 بچے قتل کیے
دنیا برطانیہ: ملازمت کی تلاش میں پاکستانی اور بھارتی شہری سرفہرست ملازمتیں تلاش کرنیوالوں میں سے 5.5 فیصد افراد برطانیہ سے تعلق نہیں رکھتے، رپورٹ
دنیا بغاوت ختم ہونے کے بعد ویگنر کی پہلی ویڈیو آگئی، روس سے نکل گئے ویگنر نے 23 سالہ دور حکومت میں پیوٹن کے لیے سب سے سنگین خطرہ پیدا کیا
دنیا خاتون نے ٹرمپ کو بیٹے سمیت قتل کرنے کی دھمکی کیوں دی خاتون نے مبینہ ای میلز کے ذریعے دھمکی دی تھی
دنیا بھارت نے کشمیری ویب سائٹ کو بلاک کردیا ویب سائٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھارت میں رسائی نہیں ہوسکتی
دنیا سابق تھائی وزیراعظم نے جیل قبول کرکے جلاوطنی ختم کردی، وطن پہنچ گئے تھاکسن شناوترا نے 15 برس پہلے تھائی لینڈ چھوڑا تھا، ائرپورٹ پر گرفتار