ایلون مسک کا اسٹار لنک کے ذریعے غزہ میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان غزہ میں "تسلیم شدہ امدادی تنظیموں" کے ذریعے مواصلاتی روابط کی حمایت کی جائے گی، ایلون مسک
غزہ میں اسرائیل کی زمینی و فوجی کارروائیاں، دنیا بھر میں آج بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے یورپ، مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے شہروں میں ہزاروں مظاہرین کی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف بڑا مظاہرہ، مشتعل افراد اور پولیس میں جھڑپیں بی این پی اور جماعت اسلامی کے مظاہرے میں ایک پولیس اہلکار جان سے گیا، 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے
دنیا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے امیدوار گدھے پر پہنچ گیا سیاستدان کا نام پریانک ٹھاکر ہے اور یہ برہان پور حلقے سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں
دنیا آسٹریلیا: ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہزاروں جنگلی گھوڑوں کو مارنے کا فیصلہ حکام کے اس اقدام سے تنازع پیدا ہونے کا امکان ہے
دنیا امریکا میں 22 افراد کو مارنے والا شخص مردہ حالت میں پایا گیا سکون ہے رابرٹ اب کسی کے لیے بھی خطرہ نہیں، گورنر ریاست مین
دنیا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور، بھارت کا حمایت سے گریز اسرائیل، امریکا اور آسٹریا سمیت 14 اراکین نے قرارداد کے مخالفت میں ووٹ دیا
دنیا اسرائیلی فوج غزہ میں داخل، مواصلاتی رابطہ منقطع، بمباری تیز اسرائیلی فوج کا زمینی آپریشن وسیع کرنے کا اعلان
دنیا اوور اسپیڈ اور خطرناک اسٹنٹ دکھانے پر موٹر سائیکل سوار پر 37 لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے کا جرمانہ لاپرواہ موٹر سائیکل سوار کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز