برطانیہ بھر میں ہزاروں افراد فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے مظاہرے، ریلیاں اور احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ
بھارتی سرکار کی سیاسی کارکنوں اور اقلیتوں پر ظالمانہ کارروائیوں کا نوٹس لیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل غیر قانونی کارروائیاں انسانی حقوق اور فیٹف کی ہدایات کی کھلی خلاف ورزی ہیں، نوٹس لینا ناگزیر ہو چکا، رپورٹ
تیسری عالمی جنگ کا فاتح کون ہوگا؟ مصنوعی ذہانت کے جواب نے بڑی عالمی طاقت کو جھٹکا دیدیا دنیا عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے، تو مستقبل کیا ہوگا؟
دنیا اسرائیل کا غزہ میں الفخورہ اسکول پر حملہ، سولر پینل،پانی کی ٹینکیاں بھی نشانہ شہداء کی ہڈیاں اور گوشت پلاسٹک کے تھیلوں میں جمع لیے گئے، ترجمان وزارت صحت
دنیا سرنگوں کا جال اور 40 ہزار جنگجو، اسرائیلی فوجیوں کو پھنسانے کیلئے حماس کی تیاری مکمل حماس نے غزہ کی پٹی میں نتیجہ خیز جنگ کے لیے تیاری کرلی.
دنیا کینیڈا کی وزیرخارجہ پر فلسطینی نژاد شہری کی ایئرپورٹ پر تنقید آپ کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، شہری
دنیا سعودی عرب کا آئی پی ایل میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کیلئے بھارت سے رابطہ آئی پی ایل دنیا کی مہنگی کرکٹ لیگ میں سے ایک ہے
دنیا سموگ اور زلزلہ، دہلی والوں نے میمز بنا ڈالیں دہلی کے باسیوں نے مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مزاح کا رخ کرلیا
دنیا بنگلہ دیش میں 300 انٹرنیشنل گارمنٹس فیکٹریاں بند، ملازمین کا تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ گارمنٹس کی صنعت سے وابستہ 40 لاکھ افراد میں سے متعدد کو مشکلات کا سامنا
دنیا نیپال: شدید زلزلے میں 128 افراد ہلاک، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری نیپالی وزیراعظم پشپا کی امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
دنیا ایمبولینسز پر اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ ہوں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے فوری طور پر تنازع کو روکنے کا مطالبہ کردیا
دنیا مغربی یورپ میں سمندری طوفان ’سیاران‘ کی تباہی، 12 افراد ہلاک ساحلی شہروں میں 207 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں
دنیا اسرائیلی فوج نے غزہ ایمبولینس پر حملے کی تصدیق کر دی اسرائیل نے الشفا اسپتال سے نکلنے والی ایمبولینسوں کے قافلے کو نشانہ بنایا، غزہ وزارت صحت