اسرائیل کی غزہ کے الشفا اسپتال کی چھت پر بمباری، سولر پینلز کو نشانہ بنایا توانائی کی فراہمی میں خلل ڈالنے کیلیے الشفا اسپتال کے پینلز کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا
اسرائیلی جارحیت: او آئی سی کا غیر معمولی اسلامی سربراہی اجلاس بلانے کا اعلان اقوام متحدہ کی 18 ایجنسیوں اور این جی اوز کے سربراہان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے 'تل ابیب میں موجود تمام سفارتی عملے کو مشاورت کے لیے پریٹوریا واپس بلایا جائے گا'
دنیا غزہ اسرائیل جنگ: امریکا نے خطے نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی اسرائیل نے امریکی ایٹمی آبدوز کی تعیناتی کو ڈیٹرنس فراہم کرنے کے طور پر سراہا ہے۔
دنیا فلسطینی تعمیراتی کارکنوں کو نکال کر اسرائیل نے بھارت سے مزدور منگوا لیے حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل
دنیا کروشیا کے وزیر خاجہ نے جرمن ہم منصب کو زبردستی بوسہ دینے پرمعافی مانگ لی واقعہ برلن میں یورپی سربراہ اجلاس کے موقع پر پیش آیا جس کی ویڈیووائرل ہوگئی
دنیا پانچ اہم ریاستوں میں ٹرمپ کی مقبولیت بائیڈن سے زیادہ، ڈیموکریٹس کیلئے خطرہ چھ ریاستوں میں 59 فیصد نے بائیڈن کے بطورصدرکام کرنے سے انکار کردیا
دنیا ملکہ رانیہ فلسطین اسرائیل کشیدگی کو ایک ماہ مکمل ہونے پر بول پڑیں انسانی ڈھال کا استعمال مجرمانہ ہے، ملکہ
دنیا بھارتی کسان فصلوں کی باقیات جلانے پر اڑ گئے، سرکاری افسر سے بھی آگ لگوادی فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کی بڑی وجہ بھارتی پنجاب اور ہریانہ میں بھوسے کو جلانا ہے
دنیا اردن نے طیارے کے ذریعے غزہ میں طبی امداد گرا دی اردن نے طبی امداد اسرائیل کی فوج کے تعاون سے پہنچائی
دنیا مشرق وسطیٰ کی جنگ سے عالمی اقتصادی بحران پیدا ہوسکتا ہے، معاشی ماہرین کا انتباہ خدشہ ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافہ عالمی کساد بازاری کو متحرک کر سکتا ہے، ماہرین اقتصادیات
دنیا ’برا شگون‘ قطب شمالی کی روشنیاں پہلی بار سرخ ہوگئیں سوشل میڈیا صارفین نے بلغاریہ میں خون آلود آسمان کی تصاویر کو تباہ کن اورخوفناک' قرار دیا۔
دنیا اسرائیل کے غزہ پر ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل ہوگیا