فلسطینی صدر محمود عباس پر قاتلانہ حملے کی اطلاعات ایک تنظیم نے محمود عباس کو اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا۔
20 الیکشن ہارنے کے باوجود ’تیتر سنگھ‘ ایک بار پھر میدان میں بھارت کے 3 مشہور 'دھرتی پکڑ' جو سیکڑوں الیکشن ہارنے کے باوجود ہار نہیں مانتے۔
کابل: افغانستان میں بس میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی دھماکا دشت بارچی میں مسافروں کو لے جانے والی بس میں ہوا، کابل پولیس ترجمان
دنیا افغانستان کا ایران اور چین کے ساتھ تجارتی راہداریاں بنانے کا اعلان مہاجرین کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کمیٹیوں کے قیام پر بھی غور
دنیا ایران اور طالبان کا مشترکہ آپریشن، اسرائیلی ایجنٹ پکڑنے کا دعویٰ پکڑے گئے ایجنٹ ایرانی اہداف پر ڈرون حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، اِرنا
دنیا روس نے اسرائیل کے نیوکلئیر ہتھیاروں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا 'کیا اسرائیل اعتراف کر رہا ہے کہ اس کے پاس نیوکلئیر ہتھیار ہیں؟'
دنیا عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے دعوے پر سوشل میڈیا جنگ چھڑ گئی عمران خان کو قاسم سلیمانی کی موت کا افسوس تھا یا خوشی؟
دنیا سعودی عرب: بزنس وزٹ ویزا کے اجراء کے دوسرے مرحلے کا آغاز یہ سعودی ویژن 2030 کے تحت سرمایہ کاری کے حصول کی سعودی کوششوں کا حصہ ہے۔
دنیا ورک فرام ہوم کے سبب امریکا کی کامیاب ترین اسٹارٹ اپ کمپنی دیوالیہ ہوگئی اگست کے اوائل میں WeWork نے امریکی اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹر کو خبردار کیا تھا کہ اسے اپنی بقا کا خدشہ ہے
دنیا چھتیس گڑھ میں نکسل باغی پھر فعال، الیکشن کے دوران دھماکا کردیا بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں منگل کے روز پولنگ شروع ہونے کے فورا بعد نکسلیوں کے ذریعہ دیسی ساختہ دھماکہ...
دنیا غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز، امریکی ایٹمی آبدوز مشرق وسطیٰ میں تعینات اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس کے خلاف جنگ کو ’عالمی جنگ‘ قرار دیا ہے۔
دنیا الیکشن کے دوران عمران خان کے جیل میں رہنے پر تبصرے سے امریکہ کا انکار یقینی بنایا جائے کہ انتخابات پاکستانی عوام کے فائدے کے لئے ہوں، ترجمان محکمہ خارجہ
دنیا تصاویر: دنیا بھر سے موسم خزاں کے حیرت انگیز رنگ ایشیا اور یورپ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں موسم خزاں دلکش اور خوبصورت منظر پیش کررہا ہے