عمران خان نے ایرانی جنرل کی موت پر خوشی نہیں منائی، امریکی ماہر عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے دعوے پر سوشل میڈیا پر جنگ چھڑ گئی تھی
اپنے فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، ’اسرائیل کو کرائے کے فوجیوں کی تلاش‘ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس سے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی کیے، ہسپانوی اخبار کا دعویٰ
افغانستان کا نگراں وزیراعظم کے بیان پر ردعمل، ’پاکستان میں قیام امن کی ذمہ داری ہماری نہیں‘ اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری ہم پر نہ ڈالیں، ترجمان طالبان کا پاکستان کو جواب
دنیا یوکرائنی آرمی چیف کا معتمد خاص سالگرہ میں ملنے والا تحفہ پھٹنے سے ہلاک ایک یوکرائنی فوجی نے تحفہ دیا جو گھر میں آکر پھٹا۔
دنیا غزہ: خان یونس کی سب سے بڑی مسجد پر اسرائیل کا بغیر وارننگ فضائی حملہ، شہادتیں متوقع مسجد کے ساتھ ہی ایک بیکری بھی ہے جہاں سینکڑوں لوگ روٹی کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔
دنیا جنگ کے بعد غزہ پر نہ تو اسرائیل کی حکومت ہوگی نہ حماس کی، انٹونی بلنکن صدر جو بائیڈن اسرائیلی افواج کے دوبارہ قبضے کی حمایت نہیں کرتے، امریکی حکام
دنیا صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید، امریکا کی غزہ پٹی پر قبضے کی مخالفت امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا جیل میں قید ایرانی نوبل انعام یافتہ نرگس نے بھوک ہڑتال کردی نرگس محمدی ایران میں حجاب مخالف مہم کے لیے پہچانی جاتی ہیں
دنیا رشیدہ طلیب کیخلاف کارروائی کا سبب بننے والا فلسطینی نعرہ ’دریا سے سمندر تک‘ کیا ہے برطانوی رکن پارلیمنٹ اینڈی میکڈونلڈ کو بھی یہ نعرہ لگانے پر معطل کیا گیا
دنیا غزہ سے متعلق بیان پر فلسطینی نژاد امریکی رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کیخلاف قرارداد منظور 'مجھے خاموش نہیں کیا جاسکتا۔ میں کسی کےلیے اپنے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش نہیں کروں گی'
دنیا یرغمالیوں کی رہائی سے پہلےکوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم اسرائیلی فوج غزہ میں داخل، حزب اللہ کے تقریباً 70 جنگجو مارے گئے
لائف اسٹائل ایک ارب 70 کروڑ سے زائد کا ٹوائلٹ چُرانے والوں پر فرد جُرم عائد اس انوکھے ٹوائلٹ کو استعمال کرنے کیلئے تین منٹ کا وقت بک کرایا جاسکتا تھا
دنیا ترکیہ کی پارلیمان نے اپنے کیفے اور ریسٹورنٹس سے نیسلے اور کوکاکولا کو ہٹا دیا فیصلہ غزہ تنازع کے دوران ان کمپنیوں کی جانب سے اسرائیل کی مبینہ حمایت پر کیا گیا
دنیا بھارتی صحافی اور سیاستدانوں کے فون کی ’پیگاسس‘ سے جاسوسی، ایپل نے الرٹ بھیج دیے بھارتی حکومت پر عام انتخابات سے چند ماہ قبل اپنے ہی شہریوں کیخلاف ہیکنگ ٹولز کے استعمال کا الزام
دنیا آسٹریلیا میں موبائل نیٹ ورک بند ہونے سے ٹرینیں رک گئیں، لاکھوں فون اور انٹرنیٹ سے محروم موبائل نیٹ ورک کی بندش سے معمولات ذندگی مفلوج ہوگئے
دنیا اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے امریکی بحری جہاز کو مظاہرین نے روک لیا مظاہرین کی فلسطین کی حمایت میں نعرے بازی
دنیا پاکستانی فورسز پر حملوں سے آگاہ ہیں، ہم نے افغانستان میں کوئی سامان نہیں چھوڑا، امریکا پاکستان میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، ویدانت پٹیل