حماس نے گھنٹوں تاخیر کے بعد 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کر دیا حماس نے جمعہ کو 25 یرغمالی، جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی رہا کیے تھے۔
عمان کا قدیم قصبہ، جہاں جنات چلتے پھرتے لوگوں سے بات کرتے ہیں قصبہ عمان کے دارلحکومت مسقط سے تقریباً 200 کلومیٹر پر جنوب مغرب میں واقع ہے
مکہ کے پہاڑوں پر لمبی لمبی گھاس اگ آئی کچھ لوگوں نے مکہ مکرمہ کی اچانک ہریالی کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک روایت سے جوڑا
دنیا اسلام دشمن پارٹی کی فتح پر نیدر لینڈ میں مسلمان خوف کا شکار پارٹی قانون اور آئین کے اندر رہتے ہوئے اپنی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کیلئے پُرعزم
دنیا ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ’ای میل‘ موصول بٹ کوائن میں 10 لاکھ امریکی ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ
دنیا امریکی افواج پر چند گھنٹوں کے دوران عراق اور شام میں 4 حملے فوجی اڈوں پر راکٹوں اور مسلح ڈرونز سے حملہ کیا گیا
دنیا بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بند، تالے لگا دیے گئے تمام افغان سفارت کار چابیاں چھوڑ کر چلے گئے
دنیا قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور تمام قانونی آپشنز پر غور کرتے ہوئے اپیل دائر کی ہے، بھارتی وزارت خارجہ
دنیا ڈبلن: چاقو زنی کی وارداتوں کے بعد ہنگامہ، مشتعل مظاہرین نے گاڑیاں جلاڈالی مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا گیا
دنیا نیویارک: سالانہ روایتی جشن، فلسطین کے حق میں احتجاج کرنیوالے 2 افراد گرفتار ہزاروں بچوں کی نسل کشی کا جشن نہیں منائیں گے، مظاہرین