اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی آئیکون کو بھی رہائی ملے گی؟ یرغمالیوں کے تبادلے کے درمیان فلسطینی قیدی خاتون کا نام گردش کرنے لگا ہے۔
ایندھن، کھانا پکانے کی گیس، خوراک اور ادویات: غزہ میں امداد کی بڑی کھیپ پہنچ گئی ایک ماہ سے زائد عرصے میں پہلی بار، امداد شمالی غزہ تک بھی پہنچی، جو اسرائیل کی زمینی کارروائی کا مرکز ہے۔
دنیا بھارتی وزیراعظم مودی جنگی طیارے میں بیٹھ گئے، الیکشن جیتنے کیلئے کرتب وزیراعظم کے بڑھاپے کے باعث تیجاس تو کرتب نہ دکھا سکا لیکن نریندر مودی انتخابی کرتب دکھانے میں ضرور کامیاب رہے۔
دنیا چین کی 6 ممالک کو ’ویزہ فری انٹری‘ کی اجازت، کیا پاکستان شامل ہے؟ ویزا فری انٹری کیساتھ شہری 15 روز تک قیام کر سکیں گے
دنیا میکڈونلڈز پاکستان نے قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی کردی اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں بھی بائیکاٹ جاری ہے
دنیا بھارتی ہندو رہنما بھی فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر بول اٹھے، اسرائیلی سفارتخانے کا احتجاج اسرائیلی سفارت خانے نے بھارت کے خلاف سخت احتجاج ریکارڈ کروایا