مسلح افراد نے ایک اور اسرائیلی آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا اس سے قبل ایک اسرائیلی کمپنی کے کنٹینر جہاز کو مشتبہ ایرانی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا۔
حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کا تیسرا تبادلہ، جنگ بندی کا آج آخری روز، توسیع کی کوششیں امریکہ، مصر، قطر سرگرم، نیتن یاہو نے جنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا
بھارت، یونیورسٹی میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 4 طلبا ہلاک زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے
دنیا مغربی کنارے، اسرائیل کے 2 ’جاسوس‘ مارے گئے، ہجوم نے لاشیں گھسیٹ کر کھمبے پر لٹکا دیں مقامی مسلح گروپ نے دو فلسطینیوں پر اسرائیل کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
دنیا ایران سے ویزے والے افغان باشندے بھی ڈی پورٹ، پاسپورٹ پھاڑ دیئے گئے افغان باشندے نے بتایا کہ انہیں ایرانی حکام نے کہا کہ یہاں آپ کا پاسپورٹ نہیں چلتا
دنیا غیرملکیوں کی ترکی کا ’گولڈن پاسپورٹ‘ حاصل کرنے میں دلچسپی، پاکستانی بھی شامل 'گولڈن پاسپورٹ' میں غیرملکی ایک مخصوص رقم کiساتھ کسی ملک میں سرمایہ کاری کرتے ہیں
دنیا افغان طالبان حکومت کے خواتین مخالف 80 حکم نامے جاری، سابق رکن پارلیمنٹ کے ہوشربا انکشافات طالبان کے بس میں ہو تو خواتین کا سانس لینا بھی محال کر دیں، فوزیہ کوفی
دنیا بھارت میں افغان سفارتخانہ بند ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں بھارتی حکومت نے پریشر ڈالنے کے لیے معمولات میں رکاوٹیں ڈالیں، افغان سفارتی ذرائع