میاں بیوی کے جھگڑے نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کروادی جوڑے کو جہاز سے اتار کر جہاں سے آئے تھے وہیں واپس بھیج دیا گیا۔
دنیا ایئر انڈیا کی پرواز میں طیارے کی چھت ٹپکنے لگی کبھی چوہے پروازوں پر حملہ آور ہوتے ہیں اور کبھی چھت ٹپکنے لگتی ہے۔
دنیا امریکی محکمہ انصاف نے بھارتی حکومت پر چارج شیٹ لگا دی، را اہلکار کی جزوی شناخت بے نقاب سکھ رہنما کی قتل کی سازش پر بھارتی اہلکار کے ساتھی نکھل گپتا کو چیک سے گرفتار کرکے لایا گیا، سرکاری دستاویزات سے تہلکہ خیز انکشافات
دنیا انجو 5 ماہ پاکستانی شوہر کے ساتھ رہنے کے بعد واپس ہندوستان چلی گئی انجو کو اس کے پاکستانی شوہر نصراللہ نے واہگہ بارڈر پر الوادع کہا۔
دنیا غزہ میں اب بھی کتنے اسرائیلی قیدی موجود ہیں، آج کتنے رہا ہوں گے؟ جنگ بندی کی مخالفت کرنے والا امریکا فلسطینیوں کیلئے ہمدردیاں دکھانے لگا
دنیا اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے حماس نے مسلح گروہوں کو کیسے منظم کیا؟ جنگ نے مشرقی وسطی نقشہ کا نقشہ ہی بدل ڈالا
دنیا سابق فوجی نے شادی میدان جنگ بنادی، دلہن سمیت 4 کو مارکر اپنی جان بھی لے لی دلہے کا اپنی دلہن کے ساتھ جھگڑا ہوگیا تھا
دنیا ایلون مسک نے حماس کی غزہ دورے کی دعوت مسترد کردی حماس نے ایلون مسک کو غزہ میں تباہی کے معائنے کی دعوت دی تھی
دنیا ’چوہے کا بِل کھودنے والوں‘ نے بھارتی مزدوروں کو کیسے بچایا اتر پردیش سے چوہے کا بل کھودنے والے کان کنوں کی سات رُکنی ٹیم کو کھدائی کے لیے بلایا گیا
دنیا حماس نے مزید 10اسرائیلیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے اسرائیل نے بھی 30فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا