شمالی کوریا کے جاسوس سیٹلائٹ نے وائٹ ہاؤس سمیت کئی امریکی اہداف کی تصویریں اتار لیں دنیا بھر میں سیٹلائٹ کی قابلیت پر بحث چھڑ گئی
پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ برہم بھارتی سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی حب الوطنی پر ہی سوال اٹھا دیا
اسرائیل نے جنگ بندی کے دوران رہا کیے گئے فلسطینیوں سے زیادہ دوبارہ گرفتار کر لیے اسرائیلی فورسز نے کارروائیوں کے دوران اب تک 3,260 کو حراست میں لیا ہے۔
دنیا اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے، قطری وزارت خارجہ جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں، قطری وزارت خارجہ
دنیا اسلام دشمن گیرٹ ولڈر کو حکومت بنانے میں مشکلات، پارٹی رہنما الزامات پرمستعفی ہالینڈ کے انتہائی دائیں بازو کے سیاستداننے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی تشکیل میں مشکلات کا سامنا ہے
دنیا اسرائیلی صدر نے ایلون مسک کے گلے میں ڈاگ ٹیگ پہنا دیا ایلون مسک کو ایک یرغمالی کے والد کی جانب سے علامتی ڈاگ ٹیگ تحفے میں دیا گیا
دنیا سعودی عرب نے ترقی پذیر ممالک کو تیل کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ بنا لیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ 'رپورٹرز نے سرمایہ کار کا بھیس بدل کر سعودی حکام سے ملاقات کی'
دنیا ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے والے 7 کشمیری طالب علم گرفتار ایف آئی آر کے مطابق طلبا کیخلاف یو اے پی اے اور تعزیرات ہند کی دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
دنیا اقوام متحدہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی ناکافی قرار دے دی مصر سے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے غزہ کو کچھ انسانی امداد فراہم کی جا رہی ہے، انتونیو گوتریس