غزہ میں کتنے اسرائیلی فوجی مارے گئے، اسرائیلی اخبار نے تعداد افشا کردی غزہ میں بڑے زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک 99 فوجی ہلاک ہو چکے، اسرائیل
متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 اجلاس، سیاح گرین زون پہنچ گئے مندوبین دبئی کے ایکسپو سٹی میں مختلف سرگرمیوں میں مشغول نظر آئے
پاکستان کا خاتمہ اور نیوکلئیر ہتھیاروں کا استعمال، اگلے دس سالوں میں کیا ہونے والا ہے؟ اگلے دس سالوں میں کونسے ممالک ختم ہوجائیں گے اور کونسے نئے ملک ایٹمی طاقت بنیں گے؟ امریکہ کا کیا ہوگا؟
دنیا انتہائی نایاب نسل کے آٹھویں سفید مگرمچھ کی پیدائش پارک انتظامیہ نے عوام سے اس کا منفرد نام رکھنے کے لیے مدد بھی مانگی ہے
دنیا یورپ جانے والے راستوں پر ایک ہزار سے زائد نامعلوم قبریں دریافت گزشتہ ایک دہائی کے دوران ر ایک ہزار15 مرد، خواتین اور بچوں کو ان کی شناخت سے پہلے ہی دفن کر دیا گیا
دنیا مویشیوں کے گوبر پر بھی ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین کو اعتراض، کوپ 28 میں نئی جنگ اپنے مفادات بچانے کیلئے گوشت اور دودھ کے شعبے نے بڑی تعداد میں نمائندے بھیج دیئے
دنیا اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہے تو جبری زیادتی کرنا جرم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ بھارتی عدالت نے ملزم کو جبری زیادتی کے الزامت سے بری کردیا
دنیا خان یونس پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے اسرائیل فوجی یرغمالی کو بچانے میں ناکام ہوگیا
دنیا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی، امارات کا اظہار مذمت ووٹنگ میں 15میں سے13ارکان نے حصہ لیا، امریکا کی مخالفت