طوفان میں چھت پھاڑ کر اڑنے والا 4 ماہ کا بچہ کہاں زندہ اٹکا ہوا ملا؟ ماں کو یقین تھا کہ اس کا بچہ اب زندہ نہیں بچا ہوگا۔
’وہ سفید پرچم لہرا رہے تھے‘ غزہ میں اپنے 3 شہریوں کا قتل اسرائیلی فوج کے گلے پڑ گیا اس سنگین غلطی اور عوامی دباؤ کے بعد اسرائیل نے ایک بار پھر جنگ بندی کیلئے حماس کے ساتھ مزاکرات کا فیصلہ کیا ہے
33 ممالک کے شہریوں کیلئے ایران کا ’ویزا فری‘ کیا پاکستان شامل ہے؟ ایران کے ثقافتی ورثہ و سیاحت کے وزیر نے فیصلے کو عالمی پیغام کے طور پر اجاگر کیا
دنیا امریکی بحری بیڑے کو خلیج ہرمز سے بھگانے کا ایرانی دعویٰ اس حوالے سے جاری ایک ڈرون فوٹیج پر ابہام پائے جاتے ہیں۔
دنیا ترکیہ کے مرکزی بینک کی صدر مہنگائی کے باعث والدین کے گھر میں رہنے پر مجبور امریکہ میں 20 سال گزارنے والی حافظے اب اپنے ملک میں مہنگائی کا مزا چکھ رہی ہیں۔
دنیا بھارت کے سابق آرمی چیف 1971 کی جنگ میں پاک فوج کی بہادری کے معترف مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستانی فوج نے جنگ نہایت بہادری سے لڑی، سیم منیکشا
دنیا کینیڈا نے لاکھوں ’بے دستاویز‘ تارکین وطن کو شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا شہریت کے امیدواروں میں ورک یا اسٹوڈنٹ ویزا ختم ہونے پر وہیں رہ جانے والے شامل، 50 ہزار سے زائد پناہ گزین قبول کرنے کی بھی تیاری
دنیا کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کرگئے شیخ نواف الاحمد الصباح 2020 میں کویت کے امیر بنے تھے۔
دنیا ایران نے مبینہ ’موساد‘ ایجنٹ کو پھانسی دے دی ایران نے اس سال اب تک 600 سے زائد افراد کو سزائے موت دی ہے
دنیا گوگل سی ای او نے 12 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ مشکل ترین قرار دے دیا چھانٹی کا فیصلہ مالیاتی استحکام کیلئے ناگزیر تھا، بھارتی نژاد سی ای او سندر پچائی
دنیا فحش اشارے کے الزام کا سامنا کرنیوالی بی بی سی میزبان کی مکمل ویڈیو جاری مریم نے اپنے اقدام پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت پیش کی تھی
دنیا اندھا دھند قتل عام کرنیوالی اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 3 شہری مار دیے حماس یرغمال بنا کر لائی تھی، اموات پر سر شرم سے جھک گیا، نیتن یاہو، اسرائیل میں مظاہرے
دنیا بھارتی بیوروکریٹ کے بیٹے نے جھگڑے کے بعد گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دی اشوجیت اور پریا ایک دوسرے کو 4 سال سے ڈیٹ کر رہے تھے۔
دنیا امریکی مذہبی آزادی پینل نے اقلیتیوں کو نشانہ بنانے پر بھارت کو ’تشویشناک ملک‘ قرار دے دیا بھارتی سفارت خانے نے فوری طور پر تبصرہ نہیں کیا
دنیا حوثیوں کے حملوں کے سبب 2 بڑی کمپنیوں نے بحیرہ احمر کا راستہ ترک کر دیا اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کیلئے بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، حوثی