اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ ضرور لیکن پاکستانی عدالتیں اہم کردار ادا کرینگی، امریکی ماہر پاکستان کے انتخابات پر فوج کے اثرات کے بارے میں بہت سی باتیں ہو رہی ہیں، مائیکل کوگلمین
خاتون صحافی کو پیوٹن کیخلاف صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا گیا مرکزی انتخابی کمیشن کے ارکان نے متفقہ طور پر یکاٹیرینا کے خلاف فیصلہ دیا
بھارت کا قیدیوں کو نشانہ بنا کر ممکنہ فالس فلیگ آپریشن کا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کی خبر را کے زیرِ انتظام سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دی
دنیا بھارتی ساحل کے نزدیک اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملہ، امریکہ کا ایران پر الزام حملے سے لگنے والی آگی بجھا دی گئی، جہاز کے ڈھانچے کو نقصان پہنچا
دنیا امریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے سوا 21 ارب میں کدو کا فارم کیوں خریدا؟ ریاست وسکونسن میں ایک عالی شان ڈیٹا سینٹر تعمیر کرنے کیلئے 407 ایکڑ زمین حاصل کی گئی ہے
دنیا معروف موٹیویشنل اسپیکر نے شادی کے اگلے ہی روز بیوی کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل وویک بندرا کے سالے ویبھو کواترا نے ان کے خلاف مقدمہ درج کروایا
دنیا ٹرمپ کی درخوست پر عدالتی کارروائی تیز کرنے سے امریکی سپریم کورٹ نے انکار کردیا خصوصی قانونی مشیر چاہتے ہیں اپیل کا فیصلہ جلد ہو تاکہ صدارتی انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کا مقدمہ بروقت شروع ہو
دنیا اسرائیلی جارحیت پر احتجاج، بیت اللحم میں کرسمس کا روایتی جشن منسوخ ہر سال دنیا بھر بڑی تعداد میں زائرین اور سیاح کرسمس کے موقع پر بیت اللحم کے چرچ آف نیٹیوٹی آتے ہیں
دنیا غزہ جنگ کے بعد سعودی عرب میں حماس کی حمایت بڑھ گئی، امریکی سروے 96 فیصد سعودی شہریوں نے اسرائیل سے تعلقات کی مخالفت کردی
دنیا امریکی شہری کروڑوں مالیت کے ہیرے کو کانچ کا ٹکڑا سمجھتا رہا ارکنسا میں لیپانٹو کا رہائشی جیری ایوانز کو ایک پارک سے یہ ہیرا ملا تھا جو 4.8 قیراط کا ہے
دنیا امریکی نظامِ انصاف پر سے نسلی امتیاز کا داغ مٹانے کا اقدام، ہزاروں افراد کو عام معافی صدر جو بائیڈن نے بھنگ رکھنے یا استعمال کرنے کی پاداش میں گرفتار کیے گئے ہزاروں افراد کو معافی دے دی
دنیا گوگل میں مزید 30 ہزار ملازمین کے سروں پر چھانٹی کی تلوار لٹکنے لگی پہلے مرحلے میں تبادلے متوقع، مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال نے انتظامیہ پر دبائو میں بھی اضافہ کردیا
دنیا شمالی کوریا نے اپنا دوسرا ایٹمی ری ایکٹر آن لائن کردیا دارالحکومت پیانگ یانگ سے 100 کلومیٹر دور واقع ایٹمی ری ایکٹر سے گرم پانی نکلتا دیکھا جاسکتا ہے
دنیا امریکا نے اسرائیلی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ایران پر لگادیا ایران طویل عرصے سے خطے میں عدم استحکام کے لیے حوثیوں کی حوصلہ افزائی میں اس طرح کی مدد کرتا رہا ہے، امریکی ترجمان
دنیا حکومتی پابندیوں سے چینی آن لائن گیمنگ انڈسٹری کے شیئرز کی قیمتیں گرگئیں صارفین کو انعامات سے نوازنے کی حدود مقرر، بڑی آن لائن گیمنگ کمپنیوں نے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا
دنیا سلامتی کونسل میں غزہ کیلئے امداد کی قرارداد منظور، جنگ بندی کا ذکر غائب امریکہ نے جانچ پڑتال سے متعلق تحفطات کے باعث جبکہ روس نے متن کو کمزور قرارداد دیتے ہوئے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا
دنیا جاپان نے امریکہ کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کا جدید ورژن فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا یہ سسٹم امریکہ کے ذریعے یوکرین کو فراہم کیا جائے گا، فیصلے سے روس جاپان تعلقات میں سرد مہری پیدا ہونے کا خدشہ