دوران قید فلسطینیوں نے اچھا سلوک کیا لیکن معاف نہیں کرینگے، امن ممکن نہیں، اسرائیلی ماں بیٹی حماس جنگجو خواتین کو ملکہ سمجھتے ہیں، خود ڈھال بن کر ہماری حفاظت کی
بیجنگ : دسمبر میں سردی کا 72 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 11 دسمبر سے اب تک 300 گھنٹے سے زیادہ درجہ حرارت منجمد سے کم ریکارڈ کیا گیا
’آیت اللہ خامنہ ای نے تیل اسرائیل تک پہنچنے سے روکنے کی کال دیدی‘ امریکا، جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرکے مغربی تہذیب کا چہرہ بے نقاب کر رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
دنیا مسجد الحرام سے ہر روز 80 نمونے کیوں لیے جاتے ہیں؟ سعودی حکومت عبادت گزاروں کے حفظان صحت کیلئے آب زم زم، اشیائے خور و نوش اور فضا کے نمونوں کا تجزیہ کرواتی ہے
دنیا اسرائیلی فوج نے اب جنوبی غزہ کو نشانے پر لے لیا صہیونی فوج شمالی غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے تیار، امریکی صدر بائیڈن کا شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زور
دنیا گرینڈ تھیفٹ آٹو کی لیک میں ملوث نوعمر ہیکر کو عدالت نے انوکھی قید سنا دی بڑی کمپنیوں کو ایک کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے
دنیا انڈونیشیا کے نکل پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک 39 زخمی مرنے والوں میں 5 غیر ملکی ملازمین بھی شامل ہیں
دنیا بھارتی پروفیسر تقریب سے خطاب کے دوران اسٹیج پر ہی چل بسے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کانپور کے پروفیسر سمیر کھانڈیکر طلبہ کو صحت سے متعلق مشورے دے رہے تھے
دنیا نیا کورونا ویریئنٹ امریکہ، چین اور برطانیہ سمیت 41 ممالک میں پھیل گیا عالمی ادارہ صحت کے انتباہ پر طبی ماہرین نے ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کا مشورہ دے دیا
دنیا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 اسرائیلی فوجی ہلاک، تعداد 477 ہوگئی مغربی کنارے بیتلم شہر نے کرسمس کا جشن منسوخ کر دیا۔
دنیا اسرائیلی جہاز نشانہ بننے کے بعد بحیرہ احمر میں بھارتی آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ یمن سے کیے جانے والے چار ڈرون حملوں کو امریکی بحریہ کی سینٹرل کمانڈ کے جہازوں نے ناکام بنایا
دنیا بھارت: کندھمال میں ہوئے عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل بی جے پی مذہب تبدیلی قانون کی آڑ میں عیسائیوں کو دانستہ نشانہ بنا رہی ہے، غیرملکی میڈیا
دنیا مقبوضہ کشمیر میں 3 شہریوں کو بھارتی فوج نے اٹھا کر مار دیا، ریاستی حکومت کا بڑا اعتراف 'ان پر تیزاب اور مرچ پاؤڈر ڈالا گیا، پانی سے بھرے ٹینکوں میں بجلی کے جھٹکے دیے گئے، تھرڈ ڈگری ٹارچر دیا گیا'
دنیا اسرائیل نے مصری سرحد پر قبضے کی تیاری کرلی، قاہرہ کو فوج نکالنے کی ہدایت مصر کو فوجیوں کی ہلاکتوں کا انتباہ بھی دے دیا گیا، فلسطینی میڈیا ہاؤس
لائف اسٹائل ترکی نے چار اسلامی ممالک کے عام شہریوں کو ویزا سے استثنا دے دیا یہ نیا ویزا فری نظام ان ممالک کے شہریوں کو 90 دن تک ترکیہ میں بنا ویزا کے گھومنے کی اجازت دے گا۔
دنیا اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے غلطی سے فلسطین کے حق میں ووٹ دے دیا پیچھے بیٹھی ہوئی امریکی عہدیدار نے مستقل مندوب کا ہاتھ تیزی سے نیچے کیا، قرارداد غزہ کیلئے امداد کی ترسیل سے متعلق تھی