شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں اعلیٰ ایرانی جنرل جاں بحق سردار سید رازی موسوی، شام اور ایران کے درمیان فوجی اتحاد کو مربوط کرنے کے ذمہ دار تھے، الجزیرہ
’اگر مر جاؤں تو آپ کو پتہ ہونا چاہیے یہ قتل ہے‘ بھارتی اداکار کمال راشد خان گرفتار مجھے دبئی جاتے ہوئے ممبئی ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا، اداکارہ
غزہ جنگ پر اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ، نیتن یاہو کا حملے روکنے سے انکار فلسطینی تنظیموں نے مصر کی متنازع جنگ بندی تجویز مسترد کردی، بمباری سے 250 شہید
دنیا ڈکار نہ مار نا آپ کو صحت کے سنگین مسائل سے دوچار کرتا ہے ڈکار مارنے سے پیٹ کے امراض بھی کم کرنے میں مدد ملتی ہے
دنیا کورونا وائرس بالعموم دسمبر ہی میں کیوں تیزی سے پھیلتا ہے؟ تحقیق بتاتی ہے شدید سرد اور خشک موسم میں زکام، بخار اور کھانسی کے ساتھ کورونا ویریئنٹ بھی تیزی سے جڑ پکڑتے ہیں
دنیا فلسطین کے 12 سالہ عونی کو شہادت نے عالمگیر شہرت کی منزل تک پہنچادیا عونی اپنے یو ٹیوب گیمنگ چینل پر 10 لاکھ سبسکرائبرز چاہتا تھا، آج یہ تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے
دنیا سعودی عرب میں سڑک پار کرنے والوں کو ڈیڑھ لاکھ جرمانہ دینا ہوگا ٹریفک سگنلز کو نظر انداز کرنے پر بھی جرمانہ کیا جائے گا، سعودی حکام
لائف اسٹائل دبئی میں 80 فیصد تک لُوٹ سیل لگ گئی، سستا آئی فون 15 خریدیں، ٹیسلا کار بھی جیتیں غیرمعمولی ڈسکاؤنٹ الیکٹرانک اشیا، ایپرل، کتابوں، کھلونوں اور دوسری بہت سی چیزوں پر دیا جارہا ہے
دنیا غزہ سے واپسی پر اسرائیلی فوجی سوتے میں بستر گیلے کرنے لگے ، پارلیمنٹ کے سامنے اعتراف غزہ کی لڑائی میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 458 ہو گئی ہے۔
دنیا متحدہ عرب امارات کے 74 فیصد ملازمین مصنوعی ذہانت کے معترف نکلے ملازمین مصنوعی ذہانت کو ترقی کیلئے ناگزیرسمجھتے ہیں
دنیا بیوی کو ذبح کرنے والے شخص کو سزائے موت سنادی گئی گھریلو جھگڑے پر قاتل نے اپنی بیوی کو چاقو سے ذبح کیا، سعودی وزارت داخلہ
دنیا سعودی معیشت میں غیر ملکیوں کی گنجائش گھٹانے کے اقدامات خرید و فروخت اور پروجیکٹ مینیجمنٹ کے شعبوں میں سعودی باشندوں کو مرحلہ وار کھپایا جائے گا، روڈ میپ جاری
دنیا اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں سرنگ سے برآمد، بمباری میں 100 فلسطینی شہید شہید افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل
دنیا حضرت عیسیٰؑ کی ’جائے پیدائش‘ بیت حلم میں فضا سوگوار، کرسمس کا جشن منسوخ شہر کے مرکز میں مینجر اسکوائر کا روایتی بہت بڑا کرسمس درخت واضح طور پر غائب
دنیا جرمنی میں اسلاموفوبیا، قانونی طور پر مقیم شامی باشندوں کو تفتیش کا سامنا کوہ پیمائی کے دوران رجسٹرڈ کلب ارکان کو عربی میں گفتگو کرتا دیکھ کر مقامی باشندے نے پولیس بلالی
دنیا وہ عیسائی جو کرسمس 7 جنوری کو مناتے ہیں یوکرین کے آرتھوڈوکس چرچ نے 2014 میں کس وجہ سے احتجاجاً اپنی راہیں الگ کرلی تھیں؟
دنیا گوگل سے مصنوعی ذہانت پر 5 کورس مفت سیکھیں صنعتی، تجارتی، مالیاتی اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال اب ہر فرد کی ناگزیر ضرورت بن چکا ہے
دنیا مسجد نبوی ﷺ کے زائرین کا روضہ رسول ﷺ میں داخلہ سال میں ایک بار تک محدود دوسری بار داخلے کا اجازت نامہ 365 روز بعد حاصل کیا جا سکتا ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ
دنیا خطے میں بڑھتی کشیدگی، ایرانی بحریہ میں جدید کروز میزائل شامل ایرانی بحریہ کے سربراہ نے ایک ہزار کلومیٹر کی رینج والے میزائل کو 'مکمل طور پر اسمارٹ' قرار دیا